13 جولائی 2015 - 07:33
تصویری رپورٹ/ کرگل میں عالمی یوم القدس کا مظاہرہ

ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہر کرگل میں عالمی یوم القدس کے موقع پر لوگوں اور شیعہ سنی علما نے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔